Tareekh Ghilaaf Kabaa
- Author: Ali Shabbir
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Out of stock
Description
تاریخ غلاف کعبہ
علی شبیر، آرٹ پیپر پر نادر تصاویر کے ساتھ
ہر مسلمان کا دل مکہ معظمہ وکعبہ کی جانب فطری طور پر مائل ہے۔وہاں کے شجرہ میں ایک ایسی مقناطیسی قوت موجود ہے جومسلمانوں کے قلوب کوجذب کرتی رہتی ہے لیکن افسوس کہ کعبہ اور اس کے غلاف کی تاریخ پر کوئی کتاب نہیںہے۔ اس کتاب کے مستند ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ اس کے اقتباسات سلطان عبدالعزیز ابن عبدالرحمن آل فیصل ابن سعود کے حکم پر مکہ معظمہ میں غلاف کعبہ کی تیاری کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب میں پڑھ کر سنائے جاتے رہے ہیں۔اس منفرد اور دلچسپ کتاب کی صحت کی نسبت صرف اس قدر عرض کردینا کافی ہے کہ اس میں وہی کچھ لکھا گیا ہے جومصنف نے قدیم عربی اور فارسی کتابوں میں پڑھا،معتبر لوگوں سے سنا اور چشم عبرت سے دیکھا۔یہ دلچسپ اور تاریخی اہمیت کی حامل کتا ب اُردو میں پہلی بار منظر عام پر آرہی ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.