Tareekh Madina Munawra

Rs. 870
  • Translated by: Dr. Shams Kamal Anjum
  • Publisher:
  • Format: Paperback
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

ڈاکٹر شمس کمال انجم
آرٹ پیپر پر نادر تصاویر کے ساتھ

نبی کریم کا ارشاد ہے کہ جس نے بھی میری مسجد(مسجدنبوی)میں چالیس نمازیں باجماعت ادا کیں اور کوئی نماز قضانہ کی تو وہ جہنم کے عذاب سے نجات پائے گا۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب میں چودہ مرتبہ مدینہ کا ذکر کیاہے۔مسلمانوں کی تاریخ کے اس اہم ترین مرکز کی تاریخ بھی دلچسپ ہے۔ اسلام کی ترویج اسی شہر سے ہوئی، کئی جنگیں لڑی گئیں، اسی شہر میں حضورﷺ مدفون ہیں۔ یہیں سے حضور ؐکے جسد مبارک کوچار بارچرانے کی کوشش کی گئی مگر سازش کرنے والوں کا عبرتناک انجام ہوا۔ مدینہ منورہ کی تاریخ میں اس کے تاریخی اور مقدس مقامات کوبڑی اہمیت حاصل ہے اور اس بارے میں کتاب میں بڑی اہم معلومات شامل ہیں۔ حج اور عمرہ کرنے والوں کے لیے بھی یہ کتاب معلومات کا ذخیرہ ہے۔ کیونکہ اس کتاب میں مدینہ کی قدیم اور جدید تاریخ کو بڑے مفصل انداز میں بیان کر دیا گیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.