Tarikh Sltanat Osmania
Rs. 1,440
- Author: Dr Muhammad Aziz
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
’’سلطنت عثمانیہ‘‘
عروج وزوال کی مکمل تاریخ
مصنف: ڈاکٹر محمد عزیر
صفحات: 856
غازی عثمان اوّل سے جنگ عظیم اوّل تک
اسلامی تاریخ کی پانچ صدیوں کی شان دار تاریخ
سلطنتِ عثمانیہ، دنیا کے تین براعظموں پر عثمانی ترکوں نے اپنا پرچم سربلند کرکے اسلام کی بے مثال تاریخ رقم کی۔ اسلامی تاریخ کا روشن باب، خلافت عثمانیہ کی مکمل روداد۔
سلطنت و خلافت عثمانیہ کی مکمل تفصیل آپ کے ہاتھوں میں ایک جامع کتاب کی صورت۔ 1288سے 1919تک۔
گڈریوں سے دنیا کی حاکمیت تک، عثمانی ترک کس طرح دنیا پر چھا گئے۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products






Reviews
There are no reviews yet.