Tarkeeh-E-Islam
Rs. 846
- Author: Maulana Muhammad Yasin Mazhar Siddiqui
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
تاریخ اسلام
مصنف: مولانا محمد یاسین مظہر صدیقی
اسلامی تاریخ اور اسلامی تہذیب پر مشتمل اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ اسلامی اور آفاقی نقطہ نظر سے تاریخ وتہذیب کا مطالعہ کیا جائے اور مختلف ادوار میں اس کا ارتقائی عمل بھی دکھایا جائے۔ کتاب کی تالیف میں سکول و کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کے علاوہ عام قارئین کی علمی ضرورتوں کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے تاکہ صحیح معلومات اور صحیح زاویہ نگاہ سے آگاہی حاصل کی جا سکے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.