Tarkeeh-Ul-Quran
Rs. 852
- Author: Maulana Hafiz Muhammad Islam
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
تاریخ القرآن
قرآن مجید کے نزول کے تمام تاریخی واقعات ، حالات اور معلومات
مصنف : مولانا حافظ محمد اسلام
دنیا میں سب سے آخری آسمانی کتاب قرآن ہے جو نبی کریمﷺ پر نازل ہوئی اور دین اسلام کا پورا ڈھانچہ قرآن پاک پر ہی قائم ہے۔۔مسلمانوں کی یہ مقدس کتاب کب، کیسے اور کیوں نازل ہوئی ؟ اس کتاب میں کیا ہے؟ معلوماتی اور تاریخی حوالوں سے مزین اس کتاب میں قرآن پاک کی مکمل تاریخ بیان کر دی گئی ہے۔آسان اردو میں یہ معلوماتی کتاب پڑھنے کے قابل ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.