Tasawaf Ke Dictionary
Rs. 862
- Authors: Hazrat khwaja Shah Muhammad Abdul Samadi, Farid Ahmad Samadi
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Out of stock
Share
Description
تصوف کی ڈکشنری
پاکستان میں روحانیت اور تصوف کی پہلی اُردو لغت
حضرت خو اجہ شاہ محمد عبد الصمد/ فرید احمد صمدی
روحانیت اور تصوف کی دنیا استعاروں ، تشبیہات اور اصطلاحات سے لبریز ہے ۔اس دنیا کے لوگ جن کیفیات و احساسات کو بیان کرنا چاہتے ہیں وہ ان کی زبان بیاں کرنے سے قاصر ہے ۔ اس لئے وہ نیک دل لوگ استعارہ و تشبیہہ اور مخصوص اصطلاحات کے ساتھ اپنا مدعا بیان کرتے ہیں ۔لوگوں کی اکثریت انہیں سمجھنے سے قاصر ہوتی ہے یا کچھ کا کچھ سمجھ کر گمراہی میں مبتلا ہو جاتی ہے ۔ تصوف کی یہ ڈکشنری پڑھ کر اُن استعاروں، تشبیہات اور اصطلاحات کو نہ سمجھنے والے طریقت کے بارے میں جان سکیں گے اور اہل تصوف کے اشاروں ، کنایوں اور مجذوبانہ باتوںکو بھی سمجھ سکیں گے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.