Teen Saal

Rs. 360
  • Author: Anton Chekhov
  • ISBN: 9789695622605
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 112 pages
  • Language: Urdu

Out of stock


SKU FH-5097 Category Tag


Share
Description

تین سال (ناول) انتون چیخوف
”اگر میرے پاس ڈھیر ساری دولت ہو تو میں معذور دیہاتی استادوں کے لئے ایک خوبصورت سینی ٹوریم تعمیر کروں۔ بڑا روشن اور ہوادار سینی ٹوریم۔ جس میں بڑی بڑی کھڑکیاں اور دروازے ہوں۔ ایک بہت خوبصورت لائبریری، جہاں انہیں زراعت اور دیومالائی کہانیوں پر لیکچر دئیے جائیں۔ استادوں کو ہر شے کا علم ہونا چاہئے۔ تم میری ان افسانوی باتوں سے بور ہو رہے ہو لیکن مجھے یہ باتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔ روس کے دیہات کو ایسے استادوں کی ضرورت ہے جو باشعور ہوں۔ پڑھے لکھے ہوں۔ ہمیں اساتذہ کو ہر سہولت دینا چاہئے اور یہ جتنی جلدی ہو سکے کرنا چاہئے۔ ورنہ روس کچی اینٹوں سے بنے گھر کی طرح زمین پر گر جائے گا۔“

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.