Tehreek Azad-e-Hind aur Musalman (2 Volume Set)

Rs. 2,160
  • Author: Maulana Syed Abul A la Maududi
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 872 pages
  • Language: Urdu

SKU IPS-5083 Category Tag


Share
Description

مسلمان اور غلامی … یہ دونوں چیزیں ایک ساتھ جمع نہیںہو سکتیں۔ مسلمان کے لیے یہ ممکن ہی نہیں ہے‘ کہ وہ غلامی کی فضا میں اپنے دین کے تقاضوں کو پورا کر سکے۔ اسلام پر اسی وقت پوری طرح عمل ہو سکتا ہے‘ جب انسان ساری بندشوں کو توڑ کر صرف خدا کا مطیع ہو جائے۔ اسلام غلبہ اور حکمرانی کے لیے آیا ہے، دوسروں کی چاکری اور باطل نظاموںکے تحت جزوی اصلاحات کے لیے نہیں آیا۔اسلام نے مسلمانوںکا مزاج یہ بنایا ہے‘ کہ طاغوت کی حکومت، خواہ، وہ کسی رنگ میں ہو، کھل کر اس کی مخالفت کی جائے، اسے کبھی ٹھندے پیٹوں برداشت نہ کیا جائے‘ اور خدا کی حاکمیّت کو سیاسی حیثیت سے عملاً قائم کرنے اور اس کے قانون کو زندگی کے ہر شعبے میں جاری و ساری کرنے کی کوشش کی جائے، مسلمانوں کی پوری تاریخ میں یہی کشمکش اور کوشش نظر آتی ہے

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.