Tehreek-e-Khilafat

Rs. 845
  • Author: Qazi Muhammad Adeel Abbasi
  • ISBN: 978-969-8455-56-9
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2009
  • Format: Hardback – 318 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

تحریک خلافت نے ہندوستان کی آزادی میں اہم کردار اداکیا۔ زیر نظر کتاب میں مصنف نے اپنی تحقیق کوہندوستان کے اندر محدود رکھنے کی سعی کی ہے تاکہ قاری اس تحریک کے برصغیر کی تاریخ پر اثرات کو صحیح طور پر سمجھ سکے۔ اس کے علاوہ یونان و ترکی اور کچھ ایسے ہی اور واقعات کا بیان نا گزیر تھا،جن کا تعلق بیرون ہند سے ہے مگران کا تحریک خلافت پر خاصااثر پڑا۔ اس کتاب میں اُس دَور کے معدوم ہوتے حقائق کو زندہ رکھنے کی سعی کی گئی ہے ۔ اس کتاب کے مطالعے سے اس دَور کے ہند اور عالمی سیاست کے کئی پہلوؤں سے بھی آگاہی ہوتی ہے۔

 

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.