Udaas Deewarein

Rs. 885
  • Author: Khawaja Ahmad Abbas
  • ISBN: 978-969-8455-48-4
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 240
  • Format: Hardback – 240 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-8455-48-4 Category Tags ,


Share
Description

خواجہ احمدعباس بھارت کے نامور لکھاری اور دانشور ہیں۔ انہوں نے اپنے قلم اور عمل سے اپنے معاشرے پر اثرات مرتب کیے۔ 73کتابوں کے مصنف اور عالمی شہرت یافتہ فلموں کے رائٹر خواجہ احمد عباس کا شمار ہم حسنین ہیکل جیسے صحافیوں میں کر سکتے ہیں۔ان کی تحریریں بھارتی زبانوں کے علاوہ روسی، جرمن ، فرانسیسی ،اطالوی، عربی اور ہسپانوی زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں۔اس کتاب میں خواجہ احمد عباس کی 20کہانیاں منتخب کرکے شائع کی گئی ہیں جوکہ اردو ادب میں لازوال کہانیوں کے طور پر شمار کی جاسکتی ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.