Urdu Fiction ki Riewayat

Rs. 720
  • Author: Raham Ali Al Hashmi
  • ISBN: 9789695622018
  • Publisher:
  • Format: Hardback – 151 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

محترمہ حنا آتش صاحبہ جامعہ زکریا ملتان میں پی ایچ ڈی سکالر ہیں اور علم و ادب سے رشتہ ورثے میں ملا ھے۔درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔انھوں نے اردو فکشن کی روایت پہ معروف تخلیق کار فہیم اعظمی کے حوالے سے تحقیقی کام کیا ہے ۔یہ کام بلاشبہ اپنی نوعیت کا منفرد کام ھے۔
ان کی یہ تحقیقی کاوش کسی بھی روایتی سہارے جس کی کوئی تحقیقی حیثیت نہ بنتی ہو اس سے اپنی بات کو معتبر بنانے نہ صرف یہ کہ سری نہیں فرماتیں بلکہ کسی بھی ایسے متن کو انھوں نے تحقیق کے موجودہ عصری معیار پہ پرکھا ھے۔یہ وصف ان کی تحقیق کو معتبر بناتا ھے۔
فہیم اعظمی کا شمار اردو ادب کے ان معدودے چند تخلیق کاروں اور نقادوں میں ہوتا ھےجنہوں نے اردو ناول کو جدید حسیت سے روشناس کرایا۔اور ایسے تنقیدی نظریات کو ہماری تنقیدی روایات میں جگہ دی جس سے ہمارے ادبا عموما کتراتےاور خوف کھاتے ہیں۔
ان کی نہایت منفرد شاعری ‘لسانیاتی تشکیلات کا معاملہ ‘عمرانیاتی مسائل یا پھر نۓ فکری رجحانات جنگیں ہمارے یہاں متنازعہ سمجھا اور بنایا جاتا ھے۔ان سب پہ اعظمی صاحب نے جس جرات رندانہ سےقلم اٹھایا ھے حنا آتش صاحبہ نے بھی اسی ہمت والوالعزمی سے اپنی تحقیق کا روشن وا کیا ھے۔

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.