Urdu for Class 8 Ferozsons

Rs. 715
  • Author: Qamar Ahmad Ali Khan
  • ISBN: 9690018825
  • Publisher:
  • Format: Paperback
  • Language: Urdu

SKU 9690018825 Category Tag


Share
Description

اردو کے سلسلہ کی تین کتابیں چھٹی ساتویں اور آٹھویں جماعتوں کے لئے تیار کی گئی ہیں۔ یہ بھی آؤ بچو اردو سیکھیں کے سلسلہ کی کتابوں کی طرح ہیں جن میں ادب اخلاقی اور سماجی اقدار شخصیات کہانیاں ، مزاج ، مشائل معلومات مقامات اور تکلمین شامل ہیں۔ ان کے علاوہ کچھ مزید مضامین کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ آخر میں کچھ قواعد اور زبان کے بارے میں بتایا گیا ہے اور اس کے بعد مشکل الفاظ کے معنی دیئے گئے ہیں۔

Additional information
Weight0.300 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.