Urdu Ka Safar – Mekat-e-Dom
Rs. 360
- ISBN: 978-969-7587-80-3
- Publisher: BookMark Publications
- Format: Paperback – 88 pages
- Language: Urdu
Share
Description
اُردو کا سفرمیقات اوّل اور دوم کے لیے بہت ہی عمدہ کاوش ہے۔ موجودہ دور میں بچوں میں اُردُو زبان لکھنے ، پڑھنے اور سیکھنے کی ضرورت اور اہمیت عدم دل چسپی کی وجہ سے بتدریج کم ہو رہی ہے۔ لہذا اس بات کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے بچوں میں اُردو زبان کو فروغ دینے کے لیے یہ کتب متعارف کروائی جا رہی ہیں ۔ چوں کہ بچے فطری طور پر پُر تجسس ہوتے ہیں اور نت نئی مہارتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، اس لیے بچوں کی ذہنی استعداد کے مطابق ان کتابوں میں مختلفدل چسپ مشقیں شامل کی گئی ہیں تا کہ بچے کھیل کھیل میں اُردو زبان سیکھ سکیں
Key Features
- ہر حرف کا تعارف اور اُس حرف سے شروع ہونے والے الفاظ سکھانے کے لیے روز مرہ زندگی کی عام فہم چیزوں کی تصاویر دی گئی ہیں
- ۔اساتذہ کی سہولت کے لیے ہر سبق کے آغاز میں رہنمائی بھی موجود ہے
- ۔ کتاب میں دیے گئے اسباق کو ذہن نشین کروانے کے لیے جا بہ جا ذہنی آزمائش کی مشقیں شامل کی گئی ہیں تاکہ بچوں میں آموزش کے عمل کو پرکھا جا سکے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products







Reviews
There are no reviews yet.