Urdu Ki Amli Kitaab – Bacho Ki Sathi for Nursery
Rs. 380
- Author: Shabana Rashid
- ISBN: 978-969-7587-29-2
- Publisher: BookMark Publications
- Format: Paperback – 68 pages
- Language: Urdu
Share
Description
یہ کتابی سلسلہ بچوں کے تعلیمی سفر کے آغاز کے لیے اُردو سے متعارف کروانے کی ایک بہترین کاوش ہے۔ حروف کی اشکال کی صحیح پہچان، متواتر عملی اور منفرد سرگرمیاں تحریری پختگی میں معاون ثابت ہوں گی۔ اساتذہ کی رہ نمائی کے لیے مفید معلومات بھی ہر سبق میںشاملہیں۔ لکھنے، پڑھنے اور سمجھنے کی تمام صلاحیتوں کو موزوں طریقے سے اُجاگر کیا گیا ہے۔
Key Features
- ۔حروفِ تہجی کی پہچان
- ۔تصویری کہانیاں
- ۔نظمیں اور اُن کی مشقیں
- ۔مفید ذہنی آزمائشیں
- ۔ذخیرہ الفاظ بمع تصویری پہچان
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.