Urdu Work Book for Class 8

Rs. 245
  • ISBN: 978-969-509-121-0
  • Publisher: Gaba Educational Books
  • Format: Paperback – 81 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-509-121-0 Category Tag


Share
Description

اُردُو ورک بُک مشکی کاپیوں کا ایک سلسلہ ہے جو کہ آٹھ کاپیوں پر مشتمل ہے۔ یہ عملی کاپیاں درجہ اوّل تا ہشتم کے لیے تیار کی گئی ہیں اور ٹیکس بُک بورڈکی نصابی کتاب کے ساتھ استعمال کے لئے ہیں اس کے عنوانات نصابی کتاب کے مطابق مرتّب کیے گیے ہیں۔ مشقی سوالات درسی کتاب کے معیار کو مدِنظر رکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں تاکہ ان مقاصد کو حاصل کرنے میں مدد دیں جن کے تحت درسی کتاب لکھی گئی ہے۔ طلباء وطالبات ان مشقی عملی کاپیوں کے جوابات کی اگر پہلے زبانی مشق کریں اور پھر لکھیں توان میں لکھنے کی صلاحیت اور خود اعتمادی پیدا ہوگی اور وہ مضمون پر عبور حاصل کر سکیں گے۔ بہرحال یہ اُردو ورک بُک کا سلسہ نہایت موذوں اور مناسب ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.