Urf-oAdat ki Sharee-o-Qanoni Hasiat

Rs. 720
  • Author: Doctor Hafiz Abdul Ghani
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 328 pages
  • Language: Urdu

SKU IPS-5072 Category Tag


Share
Description

عرف سے مراد وہ عمل ہے جس پر لوگوں کی ایک جماعت اپنی زندگی گزارنے کے لیے متفق ہوجائے اور عادت افراد و جماعت کے بار بار عمل کا نام ہے۔ جب کوئی جماعت کسی امر کی عادی ہوجائے تو وہ ان کا عرف اور رسم و رواج بن جاتا ہے۔عرف و عادت اور رسم و رواج کو ہمیشہ قانون کا مأخذ ہونے کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ بالخصوص قدیم ادوار میں رسم و رواج ہی قانون کی اساس ہوا کرتا تھا اور اسی رسم و رواج سے معاشرے کی مختلف صورتیں پیدا ہوتی گئیں۔ یہی عرف و عادت اور رسم و رواج مذہب، اخلاق اور بہت سے دنیاوی معاملات کی بنیاد بن گیے۔ اگرچہ عدالتوں کے قیام اور قوانین کی تدوین کے بعد عرف و عادت کی قانونی حیثیت میں فرق پڑا تاہم اب بھی قانون سازی کے عمل میں عرف و عادت کی رعایت ایک مسلمہ حقیقت ہے

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.