Urnay Wala Takhat (Qissa Syedna Sulayman) Silsila Qasas ul Anbiya – Book 24/30

Rs. 180
  • Author: Ishtiaq Ahmed
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Hardback – 24 Pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

وقت کسی کے لیے نہیں رکتا، یہ مقولہ ہم سنتے رہتے ہیں، لیکن ایک بندے نے سورج کو اشارہ کیا اور سورج غروب ہونے سے رک گیا، یہ بات نئی محسوس ہوتی ہے۔ ہوا ہمیشہ کشتیوں کے مخالف سمت میں چلتی ہے یہ بھی سنتے آ ئے ہیں، لیکن ہوا کسی کے حکم کی پابند ہو، جدھر وہ چاہے اسی طرف چلنا شروع ہو جائے، اس نے سفر کرنا ہو، ہوا اس کا تخت اٹھا کے چلنا شروع کر دے، پرندوں کے پر اس کے لیے سائبان کا کام دیں، ایسا شخص کون ہوسکتا ہے اور یہ سب کیسے ممکن ہے؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے اڑنے والا تخت اور پھر وہ کیجیے جس کا حکم ہر چیز کے مالک نے ان کو دیا۔

Additional information
Weight0.052 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.