Waltyar

Rs. 480
  • Author: Qazi Javaid
  • Publisher:
  • Format: Hardback
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

والتیئر (قاضی جاوید)
بچپپن
21 نومبر کو پیرس میں دریاے سین کے معربی کنارے پر واقع ایک مالدار وکیل کے گهر میں ایک لاغر بچے نے جهنم لیا.وہ اس قدر کمزور اور ناتواں تها.که کسی کو اس کے زنده بچ جانے کی امید نه تهی. مگر اس نے سب کے خدشوں کو نه صرف غلط ثابت کیا بلکه
84 طویل برسوں تک زندگی کی ایسی بهرپور تخلیقی توانائیوں کا مظاهره کیا جو بهت کم لوگوں کو نصیب ہوتی ہیں. اس ناتوان بچے کا نام فرانسواز ماری آرویت رکها گیا چوبیس سال کی عمر میں اس نے اپنا نام خود چنا اور خود کو “والتیئر” کهنے لگا………مشال

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.