Waqt Ki Baag

Rs. 1,235
  • Author: Khalid Fateh Muhammad
  • ISBN: 978-969-652-187-7
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2021
  • Format: Hardback – 376 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-652-187-7 Category Tags ,


Share
Description

پاکستان کے معروف ادیب جناب خالد فتح محمد کا یہ ناول ضیاالحق کی آمریت کے سیاہ دور کے تناظر میں لکھا گیا ہے
خالد فتح محمد کے ناول سیاست، معیشت، سماجی رویوں اور انسانی رشتوں پر تعمیر کیے جاتے ہیں۔ ” وقت کی باگ “ان لوگوں کی کہانی ہے جو اپنے جرم کی معصومیت میں لپٹے ہوئے، مقتدر حلقوں کے ہتھکنڈوں کے سامنے خود کو مجبور و بے بس پا کر وہ سب کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں جو کر گزرنا ان کی اخلاقی موت ہے؛وہ ایک ایسی شیطانی دلدل میں دھنس جاتے ہیں جس میں سے نکلنے کی کوشش میں وہ مزید دھنسے چلے جاتے ہیں۔ سراج ، جس کی طاقت کا سہارا ملک کی طاقت ور ترین شخصیت ہے، وہ اسی کی طاقت کے بل پوتے پر وہ سب کرنے کے لیے کمر بستہ ہو جاتا ہے جو ملک کی خوش قسمتی میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ لیکن کیا یہ ممکن ہے ؟

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.