Wazir Agha Ke Tanqeedi Rawayye

Rs. 1,015
  • Author: Rafi Azhar
  • ISBN: 978-969-652-026-9
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2015
  • Format: Hardback – 244 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-652-026-9 Category Tags ,


Share
Description

زیرنظر کتاب وزیرآغا کے تمام تنقیدی مضامین اور ان کی یک موضوعی تنقیدی کتب کا احاطہ کرتی اور بتاتی ہے کہ وزیر آغا کی تنقیدی تخلیق میں کیا کیا جواہر بکھرے پڑے ہیں۔ یہ کتاب رفیع ازہر کے ایم اے کے مقالے کا کتابی روپ ہے۔ انہوں نے وزیر آغا کی جملہ کتابوں کے مطالعہ کے بعد ہمعصر نقادوں کی تحریروں سے استفادہ کیا اور وزیر آغا کے تنقیدی خیالات سے قاری کو آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے وزیر آغا کی تحریروں سے اقتباس لے کر اپنے مباحث کو تقویت پہنچائی ہے۔ یہ کتاب وزیر آغا کی تنقید شناسی میں ایک نئے باب کا اضافہ ثابت ہوگی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.