Yaadon Ki Baarishien

Rs. 715
  • Author: Bismil Sabri
  • ISBN: 978-969-9739-59-0
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2013
  • Format: Hardback – 232 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-9739-59-0 Category Tags ,


Share
Description

’’یادوں کی بارشیں‘‘ معروف شاعرہ بسمل صابری کا تازہ شعری مجموعہ ہے۔ اس سے قبل ان کے شعری مجموعے ’’پانی کا گھر‘‘ اور ’’روشنیوں کے رنگ‘‘ شائع ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ،اُن کا شعری مجموعہ’’رس کی پھوہار‘‘ اور نعتیہ مجموعہ کلام’’بیاضِ نظر‘‘ زیر طبع ہیں۔ بسمل صابری کا تعلق شعبہ درس و تدریس سے رہا ہے۔ ان کا کلام مختلف ادبی رسائل اور اخبارات میں شائع ہوتا رہتا ہے۔ وہ دنیا بھر میں لا تعداد مشاعروں میں شرکت اور کئی ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔ ان کا کلام بلا شبہ روشنیوں کے تمام رنگوں سے مزین ہے۔ ’’روشنیوں کے رنگ‘‘ میں علی سردار جعفری، پروفیسر سہیل اختر، پروفیسر حسن عسکری کاظمی اور ڈاکٹر خورشید رضوی جیسے معروف شاعروں اور نقادوں کے بسمل صابری کی شاعری کے بارے میں تاثرات بھی شامل کیے گئے ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.