Yahi Qareeb he aik Larki Rehti Hai
- ISBN: 9789690027948
- Publisher: Ferozsons
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Description
یہیں قریب ہی ایک لڑکی رہتی ہے۔ وہ بے نام ہے اور اس کا کوئی دوست نہیں ہے۔ اس کا کوئی اپنا ذاتی کمرہ بھی نہیں ہے۔ وہ ایک ایسی لڑکی ہے جس کی طرف کوئی دھیان نہیں دیتا، نہ اس کی کوئی بات سنتا ہے اور نہ اسے کوئی دعوت دیتا ہے ۔ یہیں قریب ہی ایک ایسی لڑکی رہتی ہے جو آپ اور میرے جیسی ہے ۔ اس لڑکی نے اپنے اندر ایک مجزانہ خزانہ چھپایا ہوا ہے۔ وہ ہمارے جیسے اسکول جاتی ہے۔ وہ آپ کے قریب ہی بیٹھتی ہے۔ وہ اپنے گھر سے اس راستے پر اسکول آتی جاتی ہے جس پر آپ اور میں چل کر آتے ہیں۔ کیا آپ اس سے ملنا اور اس کے بارے میں مزید جاننا
چاہتے ہیں کہ وہ کون ہے؟ ایدا ملا کر کی یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے۔ اس میں بہت مضبوط اور طاقت ور معنی موجود ہیں۔ یہ ایک ایسی گہری کہانی ہے جو معاشرے میں موجود تعصب اور نفرت کی عکاسی کرتی ہے اور ان دیواروں کو گرانا چاہتی ہے۔۔
Additional information
| Weight | 0.100 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.