Yak Chaman Gul: Muntakhib Urdu Aur Farsi Ashaar Ke Engrezi Tarajim

Rs. 650
  • Author: Rehmat Ullah Rad
  • ISBN: 978-969-652-035-1
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2015
  • Format: Hardback – 160 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-652-035-1 Category Tags ,


Share
Description

رحمت اللہ رعد خود بھی شاعر ہیں، البتہ زیرنظر کتاب ’’یک چمن گُل‘‘ ان کے منتخب اشعار کے تراجم کا مجموعہ ہے۔ آپ نے اپنی پسند کے علاوہ اساتذہ کے نایاب اشعار کا اردو و فارسی سے انگریزی میں بے مثال ترجمہ کیا ہے۔ رحمت اللہ رعد نے غالب اور دیگر شعرا کے حسنِ کلام کو حسنِ ترجمہ کا روپ دیتے ہوئے نہایت سادگی اور بے ساختگی کے ساتھ انگریزی کا دیدہ زیب لباس پہنا دیا ہے۔ اس کتاب کا بیشتر حصہ، غالب کے اشعار پر مشتمل ہے، اس کے علاوہ ولیؔ، میرؔ، جگرؔ، ذوقؔ، انیسؔ کے ساتھ ساتھ فارسی کے نام ور شعرا، مثلاً حافظؔ، بیدلؔ، جامیؔ، نظیریؔ، عرفیؔ، سعدیؔ کے پسندیدہ اشعار کا بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔رعد نے اشعارِ غالب کو اپنی فہم و فراست اور ابلاغ، ادراک کے مطابق اور ایمان داری کے ساتھ ترجمہ کیا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.