Zafar Nama
- Author: Guru Gobind Singh
- Publisher: AKS Publications
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Description
یہ ظفر نامہ گورو گوبند سنگھ کی فارسی میں نوشتہ قابل قدر اور مشہور و معروف تصنیف ہے۔گورو جی نے یہ فتح کا خط موسوم بہ ظفر نامہ اورنگریب عالم گیر کو اس کے آخری ایام میں بھیجا تھا۔ اس تخلیق کی بہت تاریخی اہمیت ہے۔
ظفرنامہ ۔۔۔۔۔۔میں گورو گوبند نے شہنشاہ ہند اورنگ زیب کے حکم سے اپنے ساتھ ہوئی زیادتیوں اور مظالم کا ذکر کیا ہے۔
ظفر نامہ جب اورنگریب عالم گیر کو موصول ہوا تو دکن میں تھے۔ جسے پڑھ کر وہ بہت متاثر ہوئے اور اسے پڑھ کر انہوں نے دہلی، سرہند اور لاہور کے صوبیداروں کو فرمان جاری کیا کے مستقبل میں گورو گوبند جی کا تعاقب نا کیا جائے۔ اور نہ ہی انہیں گرفتار یا ہلاک کیا جائے۔ اور اس کے علاوہ ایک خط لکھ کر گورو جی کو بھیجا کہ میں کچھ دنوں تک ‘دینے’ ( موضوع کانگڑ) پہنچ کر آپ سے ملاقات کرنے کا شرف حاصل کروں گا۔ لیکن ایسا نا ہوسکا اور دکن سے واپس آتے ہوئے راستے میں ہی ان کا انتقال ہوگیا ، اور وہ اس سعادت سے محروم رہا
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.