Zalim Badshah (Qissa Syedna Haroon) Silsila Qasas ul Anbiya – Book 22/30

Rs. 180
  • Author: Ishtiaq Ahmed
  • Publisher: Darussalam Publishers
  • Format: Paperback – 24 Pages
  • Language: Urdu

Out of stock



Share
Description

جلتے ہوئے کوئلوں پر چلنا کتنا مشکل ہے، کانٹوں بھرے راستے پر قدم اٹھانا کتنا تکلیف دہ ہے، پتھریلے راستوں پر پاؤں لہولہان کرنا بہت کٹھن ہے، لیکن اگر آپ کو سچائی کا کلمہ بلند کرنے کے نتیجے میں ان راستوں میں چلنا پڑے تو! دہکتے ہوئے کوئلے برف کی طرح ٹھنڈے محسوس ہوں گے، کانٹے دار راستہ پھولوں سے سجا ہوا لگے گا اور راستے کے پتر معمولی کنکر نظر آئیں گے۔ ظالم بادشاہ میں آپ کو ان ہی راستوں کے مسافر ملیں گے، کامیابی انہیں نصیب ہوئی لیکن ان من مراحل سے گزرنے کے بعد کیونکہ منزل انہیں ملتی ہے جو لہو کے چراغ جلا کر زمانے کو روشنی بخشتے ہیں۔

Additional information
Weight0.052 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.