Zara Si Baat

Rs. 1,080
  • Author: Amjad Islam Amjad
  • ISBN: 978-969-662-231-4
  • Publisher: Book Corner Publications
  • Format: Hardback – 336 pages
  • Language: Urdu

Out of stock


SKU 978-969-662-231-4 Category Tags ,


Share
Description

ذرا سی بات —اس انتخاب کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف میرے اب تک کے کُل کلام کا مشترکہ انتخاب ہے بلکہ اس میں میرے آخری مجموعے ’’زندگی کے میلے میں‘‘ کے بعد کا منتخب کلام بھی شامل ہے۔ اس کتاب میں آپ کو بہت سی ایسی منظومات بھی ملیں گی جو مشاعروں میں نسبتاً کم یا بالکل نہیں پڑھی گئیں کہ مشاعرے کے اپنے مخصوص تقاضے ہوتے ہیں۔مجھے امید ہے کہ ’’بک کارنر‘‘ کے دوستوں کا حُسنِ طباعت قارئین کے دل، ذوقِ مطالعہ اور لائبریری تینوں میںہمیشہ محفوظ اور تازہ رہیں گے۔

(امجد اسلام امجد)

Additional information
Weight0.450 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.