Zindgi ki Shahra per
Rs. 840
- Author: Maxim Gorky
- ISBN: 9789695623398
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback – 256 pages
- Language: Urdu
Share
Description
اچھا تو لیجئیے چل پڑا میں زندگی کی شاہراہ پر. شہر کی بڑی سڑک پر جوتوں کی دکان میں “بوائے” ہو گیا ہوں. اس دوکان کا نام ھے: “فیشن ایبل جوتے” میرا مالک ناٹا سا, موٹا سا آدمی ھے. اس کا چہرا میلا اور بے جان ھے, پھولا ہوا اور خط و خال مٹے مٹے سے. اس کے دانتوں پر کائی سی جمی ہوئی ھے, آنکھیں دھندلی سی ہیں. مجھے تو وہ اندھا دکھائی دیتا ھے اس لیے آزمانے کو منہ چڑاتا ھوں…. دیکھوں اندھا ھے یا نہیں؟
وہ مجھ سے آہستگی سے لیکن درشتی سے کہتا ھے”مت بگاڈو اپنا تھوبڑا”.
“زندگی کی شاہراہ پر”
صفات 340
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.