Gurg-e-Shab

Rs. 300

Out of stock


SKU AKS-2504 Category Tag


Share
Description

اردو میں لکھے جانے والے مختصر ناولوں میں “گرگ شب”منفرد حیثیت رکھتا ہے۔اسے پڑھنا خوشگوارتجربہ نہ سہی۔زندگی میں خوشگوار لمحے کم ہی آتے ہیں۔ اکرام اللّٰہ کا ناول ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہم سب میں ہم دردی اور ایک دوسرے کو سمجھنے کی کتنی کمی ہے اور دوسرے لوگ عذاب کیوں ثابت ہوتے ہیں۔دوزخ بھی ہو گا لیکن ناول کے مرکزی کردار نے تو زندگی ہی میں دوزخ کا مزہ چکھ لیا اور غضب یہ کہ گناہ کار بھی نہیں۔
محمد سلیم الرحمن

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.