Islami Zindgi Ki Kehkashan

Rs. 720

SKU IPS-5057 Category Tag


Share
Description

یہ کہکشاں کتاب و سنت کے نور سے منور زندگیوں سے وجود میں آتی ہے۔ یہ زندگیاں اگر نہ ہوتیں تو خون کی ندیوں، سروں کے میناروں، سولیوں پر لٹکتی ہوئی لاشوں، حرص و ہوس کی جلوہ گریوں اور جبر و استحصال کی ستم رانیوں کے سوا انسانی تاریخ کے دامن میں اور کوئی متاع نہ ہوتی۔ یہی وہ زندگیاں ہیں جن کے کردار سے پھوٹنے والی روشنی چاروں اور پھیلی ہوئی ہلاکت خیز ظلمتوں میں انسان کو زندہ اور سربلند رہنے کا حوصلہ اور قوت بخشتی ہے۔ ہم مسلمانوں کی تاریخ میں اس کہکشاں کو وجود بخشنے والی زندگیاں اور ان کے درخشندہ و تابندہ پہلو اتنی کثرت سے ملتے ہیں کہ ہزاروں اوراق بھی انہیں سمیٹنے سے عاجز ہیں۔ اس لیے اس مختصر کتاب میں ہم نے صرف چند زندگیوں کے ایک ایک دو دو چمکتے دمکتے پہلو پیش کیے ہیں

Additional information
Weight0.500 kg
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.