Jadeed Urdu Khuskhati for KG 1 (Revised Edition)

Rs. 320
  • ISBN: 978-969-509-424-2
  • Publisher: Gaba Educational Books
  • Format: Paperback – 46 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-509-424-2 Category Tag


Share
Description

ابا اردو خوشخطی کا نظرِ ثانی شدہ ایڈیشن جماعت کے جی ون کے لئے نہایت مفید ثابت ہوگا۔ اس منفرد اور جاذب نظر ایڈیشن کی تیاری میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا ہے کہ انگریزی اور اردو میڈیم اسکولوں کے بچّے اس سے خاطر خواہ فائدہ حاصل کر سکیں ۔ بچّوں کو حُروف روشناس کرانے کے لئے ہر صفحے پر ایک لائن سکھانے اورباقی مائندہ لائنیں سیکھنے اور مشق کرنے کے لئے چھوڑ دی گئی ہیں تاکہ طلباء حُروف تہجّی ، الفاظ اور جملوں کو ذوق و شوق کے ساتھ پڑھ بھی لیں اور آسانی سے لکھنا بھی سیکھ سکیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.