Jadeed Urdu Qaida Part 1

Rs. 290
  • ISBN: 978-969-509-317-5
  • Publisher: Gaba Educational Books
  • Format: Paperback – 32 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-509-317-5 Category Tag


Share
Description

دید اُردو قاعدہ حّصہ اّول کو بچّوں کی دلچسپی اور نفسیات کا خیال رکھتے ہوئی مرتب کیا گیا ہے۔ اس میں بچّوں کو حروف کی مختلف اشکال سے متعارف کروایا گیا ہے۔ نیز دو حرفی، سہ حرفی، چار حرفی اور پانچ حرفی الفاظ کی مشقیں بھی کروائی گئی ہیں۔ اس قاعدے میں حروفِ تہجّی کے علاوہ دو چشمی ھ ، زیر، زبر اور پیش کا تعارف منفرد انداز سے کر وایا گیا ہے۔ اس میں سبزیوں، پھلوں ،پھولوں، جانوروں، دنوں اور مہینوں وغیرہ کے نام بھی دئے گئے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.