Jalib Jalib

Rs. 1,040
  • Author: Mujahid Barelvi
  • ISBN: 978-969-8455-97-2
  • Publisher: Jumhoori Publications
  • Publication Date: 2012
  • Format: Hardback – 172 pages
  • Language: Urdu


Share
Description

جالب جالب کے مصنف مجاہد بریلوی اس سے قبل پاکستان کے معروف انقلابی شاعر حبیب جالب پر متعدد کتابیں تحریر کر چکے ہیں۔زیر نظر کتاب بھی جالب کے نظریات، شاعری اور شخصیت سے متعلق ہے۔ کتاب میں حبیب جالب کی سیاسی انقلابی نظموں کا انتخاب شامل ہے اور ان کا پس منظر بھی بیان کیا گیا ہے۔ نیز حبیب جالب کے عملی سیاست میں حصہ لینے اور اُن کے احباب کا تذکرہ بھی موجود ہے۔’’جالب جالب‘‘ میں حبیب جالب کے آخری سفر کا احوال بھی رقم ہے۔ کتاب میں اُن کا ایک انٹرویو اور کئی تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.