Khufia Amercie Reportian

Rs. 600

Out of stock


SKU FPT-5841 Category Tag


Share
Description

خفیہ امریکی رپورٹیں

مصنف: مقبول ارشد
اِن رپورٹوں میں اْن پاکستانیوں کا بھی تذکرہ ہے جو اپنے ضمیر کا سودا کرکے امریکی سفارت کاروں کو مختلف حساس اور اہم معاملات پر اطلاعات دیتے رہے۔ کتا ب میں امریکہ کی پاکستان میں دلچسپیاں ، اہداف اور مقاصد، کہوٹہ پلانٹ کی جاسوسی کرنے والے امریکی ایجنٹ، سفارت کاروں کی جاسوسی کے انداز، پاکستان میں امریکیوں کے پے رول پر کام کرنے والے ایجنٹوں، ضمیر فروش حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اعلی سرکاری افسران سمیت سب کچھ بے نقاب کر دیا گیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.