Kufar-e-Mecca
- Author: Abbas Zaidi
- Translated By: Aamir Hussaini
- Publisher: AKS Publications
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Description
کفار مکہ ناول کا دیباچہ کربلا میں لٹے پٹے قافلے کی آمد سے شروع ہوتا ہے.(عورتیں اور بچے بی بی زینب بنت علی ابن ابی طالب کی سربراہی میں اور نیزوں پر لٹکے کٹے ہوئے سروں کے ساتھ شام پہنچتے ہیں) اور اس کا اختتام کچھ اخبارات کے تراشوں, مدیر کے نام ایک اور ناول میں ہوئے ایک حادثے بارے پولیس ایف آئی آر کو داخل دفتر کئے جانے کے وقت لکھی گئی رپورٹ پر ہوتا ہے۔ ایک طرف دارا عجیب و غریب مختلف بو اور پر چھائیوں کی موجودگی محسوس کرتا ہے جن کو فوقتا فوقتا وہ اپنے اردگرد پاتا ہے۔ دوسری طرف سیاست کا معروضی تجزیہ بہت کم ہوتا ہے، زیدی غیر معذرت خواہانہ انداز میں ان پر بھی تنقید کرتا ہے جن کی وہ بے بہا تعریف کرتا ہے۔ شروع سے آخر تک ناول المناکی سے بھرا ہوا ہے، لیکن اسے ان لوگوں کو ضرور پڑھنا چاہیے جو یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ سیاست کیسے افراد کی زندگیوں کی صورت گری کرتی یا برباد کرتی ہے۔اور یہ بھی سچ ہے کہ ایسی آواز ہمیشہ کسی کی طرف سے اٹھتی ہے جو سچ کا بول بالا کرتا ہے جہاں اس کے بدلے میں کچھ بھی بھگتان کرنا پڑے۔
حارث خلیق
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.