Lazwal Niseehatain
Rs. 460
- Author: Asim Nomani
- Publisher: Islamic Publications
- Format: Paperback – 248 pages
- Language: Urdu
Share
Description
’لازوال نصیحتیں‘اخلاقی اور معاشرتی ہدایات پر مشتمل قرآنی آیات اورفرموداتِ نبویﷺ وخلفائے راشدینؓکا ایک دل کش انتخاب اورحکمائے جاہلیت کے مقولوں اور اسلامی تاریخ کی عظیم شخصیات کے ارشادات سے سجا ہواایک حسین گل دستہ ہے، جس میں ہرنوع اور ہر رنگ کے چیدہ چیدہ پھول چُن کررکھ دیے گئے ہیں۔ اس رنگا رنگ گل دستے میں معجزبیاں قرآنی آیات بھی ہیں اورکمال انسانیتﷺ کے’’جوامع الکلم‘‘بھی ۔حضرت علیؓ کے ادب پارے بھی ہیں اوردورجاہلیت کی عقلیت کی عکاسی بھی۔
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.