Noor Al Hadi
Rs. 3,600
- Author: Zebi Samina Taraq
- Publisher: Fiction House
- Format: Hardback
- Language: Urdu
Share
Description
کتب انسانی زندگی میں رہنمائی کر انسان کی رہنمائی کا فریضہ سر انجام دیتی ہے بالخصوص وہ کتا ہیں جن کا تحقق آسمانی ہدایت کے ساتھ ہو۔ یہ کتاب قرآن اور اس سے متعلقہ موضوعات کو بیان کرتی ہے اس کے مطالعے سے ہمیں قرآن کے قضا کی اہمیت کے علاوہ انبیاء کرام کے متعلق بنیادی معلومات ملتی ہے جو تمام مذاہب میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں با لخصوص عقائد کے حوالے سے آسمانی مذاہب یکجا ہیں۔ اس وقت اردو زبان اور عربی کے بعد سب سے بڑی زبان ہے اور اسکا دائر وسیع برصغیر سے نکل کر پوری دنیا تک پھیل چکا ہے اور اس زبان میں موجود لٹریچر دنیا کو اپنی
طرف کھینچ رہا ہے۔
نور الھدی
قرآن حکیم کے مختلف موضوعات پر مبنی جامع کتاب
زیبی ثمینہ طارق
صفحات 544
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.