Roohzan

Rs. 700

SKU AKS-2492 Category Tag


Share
Description

حمان عباس ہمارے عہد کے نمایاں ناول نگار ہیں جن کی تحریریں انگریزی جرمن، ہندی اور دیگر زبانوں میں شائع ہو چکی ہیں. ‘روحزن’ ان کا چوتھا ناول ہے ۔حکومت ہند نے اس ناول پر انھیں ‘ساہتیہ اکادمی ایوارڈ’ برائے 2018 سے سرفراز کیا ہے۔جو ملک کا سب سے بڑا اور گراں قدر ادبی انعام ہے۔ ‘روحزن’ممبئی کی زندگی کو تخلیقی انداز میں پیش کرتے ہوئے محبت کے معنویت اور سنجیدگی کو فلسفیانہ سطح پر سمجھنے کی کوشش ہے۔’روحزن’ ایکسویوں صدی کا سب سے زیادہ زیر بحث،منفرد اور سنجیدہ ناول تصور کیا گیا ہے

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.