Semntni Updesh

Rs. 300


Share
Description

سیمنتنی اپدیش 1882 میں ایک گمنام مصنفہ کی تحریر کردہ کتاب ہے جس میں ہندوستانی سماج میں ہندو عورتوں کی حالتِ زار کی بہت اچھے اندازمیں عکاسی کی گٸ ہے۔ 112 صفحوں کی یہ کتاب ھندوستان میں فیمنسسٹ لٹریچر کی ایک اہم دستاویز شمار کی جا سکتی ہے۔ عکس پبلی کیشنز کی شاٸع کردہ یہ کتاب یقیناً پڑھنے کے قابل ہے۔
تنویر جہاں

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.