Description
شہنشاہ ایران کی آپ بیتی
رضا شاہ پہلوی
ایران کے آخری شہنشاہ رضا شاہ پہلوی اس ملک کی لافانی تصور کی جانے والی شہنشاہیت کے زوال کے لمحات کے عینی شاہد تھے۔ اس کتاب میں تاریخ کے اس عینی شاہد نے اپنی زندگی ، شہنشاہیت اور عروج و زوال کی کہانی ایسے اسلوب میں لکھی ہے کہ نہ صرف ان کے اپنے دکھ سکھ اور قلبی و روحانی کیفیات سے آگاہی ہوتی ہے بلکہ ان کا عہد حکومت بھی زندہ ہو کر آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.