Stephen Hawking

Rs. 840


Share
Description

اسٹیفن ہاکنگ
اکیسویں صدی کے عظیم سائنسدان کی زندگی ، خیالات اور تجربات
مصنف: مائیکل وائٹ /جان گریبن
اسٹیفن ہاکنگ اکیسویں صدی کا وہ عظیم ترین سائنسدان ، جن کا زمانہ معترف ہے۔ خلائی سائنس کے بارے میں اپنی تحقیق اور ریسرچ کے حوالے سے دنیا بھر میں اُن کا کوئی ثانی نہیں ۔ چلنے ، پھرنے اور بولنے سے مکمل طور پر محروم اسٹیفن کا دنیا کے ساتھ رابطے کا ذریعہ دماغ کی سوچ کو الفاظ میں ڈھالنے والا ایک برقی آلہ اور کمپیوٹر تھا لیکن اس سائنس دان نے اس بیماری سے ہار ماننے کی بجائے وہ قابل فخر کام کئے جن پر آج دنیا ناز کر تی ہے۔بلیک ہولز کے بارے میں اُن کی ریسرچ اور نظام کائنات کے بارے میںاُن کے تجربات و تحقیقات کو آج دنیا بھر میں مانا جاتا ہے ۔ اسٹیفن ہاکنگ کیسے اکیسویں صدی کے عظیم سائنسدان بن گئے ؟ یہ کتاب جہاں اسٹیفن ہاکنگ کی زندگی ، خیالات اور تجربات سے پردہ اُٹھاتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.