Sunnat ki Ayeeni Hasiat
- Author: Maulana Syed Abul A la Maududi
- Publisher: Islamic Publications
- Format: Paperback – 344 pages
- Language: Urdu
Description
س کتاب کے بارے میں ہمارا کچھ کہنا تحصیل حاصل ہے۔ ماہنامہ ترجمان القرآن کے خا ص نمبر (منصبِ رسالت نمبر) کو اندرون وبیرونِ ملک کے ہر طبقۂ خیال سے تعلق رکھنے والے حضرات، وکلا، ادبا، عالمانِ دین، مصنّفین اور صحافیوں نے خراجِ تحسین پیش کیا ہے، اس سے ہر پڑھا لکھا شخص واقف ہے۔ سید مودودیؒ نے جس شان دار طریقے سے سُنّت نبویﷺ کی مدافعت کی ہے اور اسے جس واضح اور مُنَقَّح شکل میں پیش کیا ہے، موجودہ زمانے میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ دین اسلام میں حدیث کی اہمیت اور ضرورت کو واضح اور اجاگر کرنے اور منکرین حدیث کو منہ توڑ جواب دینے والی، اس معرکہ آرا تالیف کی اشاعت پر ہم اللہ تعالیٰ کے حضورسپاس شکر بجا لاتے ہیں۔ ہمیں اُمید ہے کہ حامیانِ سُنّتِ نبویﷺ اور شائقینِ علم قرآن و سنت اس کی وہی قدر فرمائیں گے جس کی یہ عظیم تالیف مستحق ہے
Additional information
| Weight | 0.500 kg |
|---|
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.