Tareekh Khana Kabaa
- Author: Muhammad Tahir Al Kurdi
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Out of stock
Description
محمد طاہر الکردی
آرٹ پیپر پر نادر تصاویر کے ساتھ
جب حضرت آدم علیہ السلام کوزمین پر بھیجا گیا توانہوں نے اللہ سے درخواست کی کہ انہیں زمین پر اپنا ایک عبادت خانہ بنادیں۔اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل ؑ کوزمین پر بھیجا اور کہا کہ جس جگہ کی نشاندہی یہ کریں وہاں عبادت گھر تعمیر کیا جائے۔ حضرت جبرائیل ؑنے اپنا پر زمین پر مارا تو ساتویں زمین تک بنیاد پڑگئی۔جسے ملائکہ نے پانچ پہاڑوں کی زمین سے بھرا تو حضرت آدمؑ طواف کرنے لگے۔مختلف ادوار میں کئی بار کعبہ کومنہدم اور تعمیر کیا گیا۔سیلاب اور طوفان بھی اس کا کچھ نہ بگاڑسکے اور حجراسود سمیت اس کی تمام نشانیاں آج بھی اسی طرح اپنی جگہ موجود ہیں۔موجودہ خانہ کعبہ بہت جدید شکل اختیار کرچکا ہے۔تاہم اس کتاب کی انفرادیت یہی ہے کہ اس میں خانہ کعبہ کی مکمل قدیم اور جدید تاریخ تفصیلاً بیان کردی گئی ہے تاکہ تشنگی نہ رہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.