Urdu Ki Amli Kitaab – Bacho Ki Sathi – KG II

Rs. 600
  • Author: Shabana Rashid
  • ISBN: 978-969-7587-31-5
  • Publisher:
  • Format: Paperback – 112 pages
  • Language: Urdu

SKU 978-969-7587-31-5 Category Tag


Share
Description

یہ کتابی سلسلہ بچوں کے تعلیمی سفر کے آغاز کے لیے اُردو سے متعارف کروانے کی ایک بہترین کاوش ہے۔ حروف کی اشکال کی صحیح پہچان، متواتر عملی اور منفرد سرگرمیاں تحریری پختگی میں معاون ثابت ہوں گی۔ اساتذہ کی رہ نمائی کے لیے مفید معلومات بھی ہر سبق میںشاملہیں۔ لکھنے، پڑھنے اور سمجھنے کی تمام صلاحیتوں کو موزوں طریقے سے اُجاگر کیا گیا ہے۔

Key Features

  1. ۔حروفِ تہجی کی پہچان
  2. ۔تصویری کہانیاں
  3. ۔نظمیں اور اُن کی مشقیں
  4. ۔مفید ذہنی آزمائشیں
  5. ۔ذخیرہ الفاظ بمع تصویری پہچان
Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.