Description
مشرق وسطیٰ کی سیاست اسرائیل فلسطین تنازعے کے اہم ترین کردار
انور السادات کی آپ بیتی
مصرکے سابق صدر کی خود نوشت
مصنف: انور السادات
ترجمہ: سید عاصم محمود
مصرکی جدید تہذیب میں سابق صدر انوا السادات کا کردار اور مقام نہایت بلند ، نمایاں اور تاریخ ساز ہے۔ انور السادات نے اسرائیل سے عربوں کے تعلقات کو ایک نئے مرحلے میں داخل کیا۔اس اقدام کے نتیجے میں انہیں اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑے۔ یہ کتاب انور السادات کی آپ بیتی ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.