Description
جہاں گیر ابتدائی اردو میں بچوں کو حروف تہجی اور ان کی آوازوں کی پہچان کرانے کی کوشش کی گئی ہے۔اس کے علاوہ الفاظ سازی، اردو گنتی اور اردو ہجے جیسے ابتدائی تصورات کو راسخ کرنے کے لیے عمدہ مشقیں بھی وضع کی گئی ہیں۔دلکش رنگوں اور دیدہ زیب تصاویر سے کتاب کے متن کو دلچسپ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products












Reviews
There are no reviews yet.