Jahangir Urdu Qawaid-o-Insha Book 2

Rs. 410
  • Publisher:
  • Format: Paperback
  • Language: Urdu

SKU JBD-5600 Category Tag


Share
Description

جہاں گیر اردو قواعد و انشا 2 بولنے اور سمجھنے کے لیے اور زبان کے رموز و اوقاف پر عبور حاصل کرنے کے لیےہے۔ طلبا کی ذہنی سطح کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سیریز میں نہایت آسان اور قابل فہم زبان میں اردو قواعد کے موضوعات ترتیب دیے گئے ہیں تاکہ طلبا کو اردو قواعد سیکھنے میں دشواری کا سامنا نہ ہو۔

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.