Description
اسٹیو جابز
ٹچ سکرین کے موجد کی کہانی ، غربت سے امیری تک ، زندگی بدل دینے کی روداد
مصنف:منصور ارشد
دنیا کی سب سے بڑی سمارٹ کمپنی ایپل کا بانی اسٹیوجابز ایک عظیم تخلیق کار تھا۔ اسٹیو جابز نے ٹیکنالوجی کو تخلیق بنا کر آلات ہی نہیں، انسانی ذہن کا افق بھی اتنا وسیع کر دیا کہ انسان سوچ کر حیران ہوجاتا ہے۔ آج کے دور میں لوگ ڈیجیٹل کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ اصل میں ڈیجیٹل دور کو عروج تک پہنچانے والا اسٹیوجابز تھا۔ اس کی ایجادات نے فلموں ، میوزک اور موبائل فون کی دنیا تبدیل کرکے عام لوگوں کی زندگی بدل دی ۔ زندگی کو آلات کے ذریعے سہل بنانے کا سہرا اسٹیو جابز کے سر بندھتا ہے۔ اس سوانح عمری میں ان کی زندگی ، ایجادات اور ترقی کے پورے سفر کو دلچسپ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.