Tarkeeh-E-Galafe Kaba
Rs. 849
- Author: Ali Shabbir
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
تاریخ غلاف کعبہ
تفصیلی حالات، تاریخی واقعات کے ساتھ
مصنف:علی شبیر
ہر مسلمان کا دل مکہ معظمہ وکعبہ کی جانب فطری طور پر مائل ہے۔وہاں کے شجرہ میں ایک ایسی مقناطیسی قوت موجود ہے جومسلمانوں کے قلوب کوجذب کرتی رہتی ہے لیکن افسوس کہ کعبہ اور اس کے غلاف کی تاریخ پر کوئی کتاب نہیںہے۔ اس کتاب کے مستند ہونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہے کہ اس کے اقتباسات سلطان عبدالعزیز ابن عبدالرحمن آل فیصل ابن سعود کے حکم پر مکہ معظمہ میں غلاف کعبہ کی تیاری کے سلسلے میں منعقد ہونے والی تقریب میں پڑھ کر سنائے جاتے رہے ہیں
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.