Tarkeeh-E-Madina Munawara
Rs. 847
- Translated by: Dr. Shams Kamal Anjum
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
تاریخ مدینہ منورہ
زمانہ قدیم سے حال تک
ترجمہ: ڈاکٹر شمس کمال انجم
اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب میں چودہ مرتبہ مدینہ کا ذکر کیاہے۔مسلمانوں کی تاریخ کے اس اہم ترین مرکز کی تاریخ بڑی دلچسپ ہے۔ اسلام کی ترویج اسی شہر سے شروع ہوئی۔مدینہ منورہ کی تاریخ میں اس کے تاریخی اور مقدس مقامات کوبڑی اہمیت حاصل ہے اور اس بارے میں کتاب میں بڑی اہم معلومات شامل ہیں۔حج اور عمرہ کرنے والوں کے لیے بھی یہ کتاب معلومات کا ذخیرہ ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.