Gonjti Sargoshiyan

Rs. 800

SKU AKS-2641 Category Tag


Share
Description

ونجتی سرگوشیاں ” میں مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی سات خواتین افسانہ نگاروں کے افسانے شامل ہیں. یہ تمام وہ تخلیق کار ہیں جن کے ہاں مخص خواتین کا رونا نہیں ہے بلکہ ان کے روزمرہ معاملات، مشاہدات، تفکر ، رسوم و رواج اور رہن سہن کہیں نہ کہیں ایک دوسرے سے منفرد ہیں.

ابصار فاطمہ، سمیرا ناز ، صفیہ شاہد، فاطمہ عثمان، فرحین خالد، معافیہ شیخ اور ثروت نجیب کے یہ پینتیس افسانے دراصل اپنی دنیا پر کھلنے والے پینتیس دریجے ہیں. ایسے دریچے کہ ہر بار ایک مختلف منظر ہم پر کھلتا ہے. ان مناظر کو کترنوں کی صورت جوڑ کر زمینی گلوب پر بسنے والےنئے انسان کی تصویر بنائی جاسکتی ہے.

افسانوں کا یہ تازہ مجموعہ اکیسویں صدی کے بدلتے معیارات اور ادبی میلانات کی تفہیم میں بڑا اہم کردار ادا

Reviews

There are no reviews yet.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.